In Manto's "Toba Tek Singh," the main character Bishan Singh belongs to which community?
Q1. In Manto's "Toba Tek Singh," the main character Bishan Singh belongs to which community?
Answer: Sikh
Explanation: منٹو کے افسانے "ٹوبہ ٹیک سنگھ" کا مرکزی کردار بشن سنگھ سکھ مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور وہ ایک پاگل خانے کا قیدی ہے جسے تقسیم کے بعد پاکستان سے انڈیا منتقل کیا جانا ہے۔ بشن سنگھ ہجرت سے انکار کر کے سرحد پر ہی مر جاتا.