Durust zarb-ul-misl batain?
Q1. Durust zarb-ul-misl batain?
Answer: Aasman ka thooka munh par aata hai
Explanation: مکمل ضرب المثل ہے "آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے" جس کا مطلب ہے کہ بڑوں یا بزرگوں پر تنقید کرنے کا نقصان خود کرنے والے کو ہی اٹھانا پڑتا ہے۔