Musa ka lafzi matlab kya hai?
Question 1
Q1. Musa ka lafzi matlab kya hai?
Answer: Pani se nikla hua
Explanation: "موسیٰ" کے لفظی معنی "پانی سے نکالا ہوا" ہیں کیونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بچپن میں دریائے نیل سے نکالا گیا تھا۔