Shikwa, Jawab-e-Shikwa kis sanf mein likhi gayi hai?
Q1. Shikwa, Jawab-e-Shikwa kis sanf mein likhi gayi hai?
Answer: Mussadas
Explanation: شکوہ اور جواب شکوہ مسدس کی صنف میں لکھی گئی ہیں۔ مسدس میں ہر بند چھ مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے اور علامہ اقبال نے اسے مؤثر طریقے سے استعمال کیا۔