Khuda ki Basti kis ki tahreer hai?
Q1. Khuda ki Basti kis ki tahreer hai?
Answer: Shaukat Siddiqui
Explanation: "خدا کی بستی" شوکت صدیقی کی تصنیف ہے جو اردو کے اہم ناولوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس میں کراچی کے غریب طبقے کی زندگی اور معاشرتی مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔