Qasida kis lafz se nikla hai?
Question 1
Q1. Qasida kis lafz se nikla hai?
Answer: Qasd
Explanation: "قصیدہ" لفظ عربی کے "قصد" سے نکلا ہے جس کے معنی ارادہ کرنا یا کسی کی طرف متوجہ ہونا ہے۔ قصیدے میں شاعر کسی کی تعریف کا قصد کرتا ہے۔