Durust zarb-ul-misl batain.
Question 1
Q1. Durust zarb-ul-misl batain.
Answer: Aik aur aik gyarah
Explanation: درست ضرب المثل "ایک اور ایک گیارہ" ہے جس کا مطلب ہے کہ اتحاد میں طاقت ہوتی ہے اور مل کر کام کرنے سے انسان بہت قوی ہو جاتا ہے۔