Nazm "Munajat Biwa" kis ne likhi?
Q1. Nazm "Munajat Biwa" kis ne likhi?
Answer: Altaf Hussain Hali
Explanation: نظم "مناجاتِ بیوہ" مولانا الطاف حسین حالی نے لکھی۔ حالی نے اپنی شاعری میں بیوہ عورتوں اور مظلوم طبقے کی تکالیف کو بیان کرکے سماجی اصلاح کی کوشش کی۔