Istiara ke lughwi maani hain?
Question 1
Q1. Istiara ke lughwi maani hain?
Answer: Udhar lena
Explanation: "استعارہ" کے لغوی معنی ادھار لینا ہے۔ علمِ بیان میں استعارہ وہ صنعت ہے جس میں ایک چیز کا نام دوسری چیز کو ادھار پر دے دیا جاتا ہے۔