Main aap ka........ hoon.
Question 1
Q1. Main aap ka........ hoon.
Answer: Mamnun
Explanation: "مشکور" اور "ممنون" دونوں کا مطلب ایک جیسا ہے یعنی شکرگزار، اس لیے صرف "ممنون" یا صرف "مشکور" استعمال کرنا درست ہے، "مشکور و ممنون" اکٹھے ترفند ہے۔