Urdu ka pehla drama kaunsa hai?
Question 1
Q1. Urdu ka pehla drama kaunsa hai?
Answer: Andar Sabha
Explanation: اردو کا پہلا ڈرامہ "اندر سبھا" ہے جو واجد علی شاہ کے حکم پر آغا حسن امانت نے 1853 میں لکھا۔ یہ ایک موسیقی اور رقص پر مبنی داستانی ڈرامہ تھا۔