Molana Hali ki taweel nazm "Musaddas-e-Hali" ka mauzoo kya hai?
Q1. Molana Hali ki taweel nazm "Musaddas-e-Hali" ka mauzoo kya hai?
Answer: Mad o jazar-e-Islam
Explanation: "مسدسِ حالی" کا مکمل نام "مدّ و جزرِ اسلام" ہے جو مولانا حالی نے سر سید کے ایماء پر لکھا اور اس میں مسلمانوں کے ماضی کی عظمت اور حال کی زبوں حالی بیان کی گئی ہے۔