Ghubar-e-Khatir sanf ke aitbaar se hai?
Q1. Ghubar-e-Khatir sanf ke aitbaar se hai?
Answer: Khutoot ka majmua
Explanation: "غبارِ خاطر" مولانا ابوالکلام آزاد کے خطوط کا مجموعہ ہے جو انہوں نے قلعہ احمدنگر میں قید کے دوران لکھے اور اردو نثر کا ایک شاہکار ہے۔