Pehle sahib-e-deewan shair:
Question 1
Q1. Pehle sahib-e-deewan shair:
Answer: Quli Qutub Shah
Explanation: قلی قطب شاہ اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر ہیں۔ وہ گولکنڈہ کے حکمران تھے اور انہوں نے اردو میں غزلیں، نظمیں اور دیگر اصناف میں شاعری کی۔