"Musawwir-e-Gham" kise kaha jata hai?
Question 1
Q1. "Musawwir-e-Gham" kise kaha jata hai?
Answer: Rashid Khairi
Explanation: "مصورِ غم" راشد الخیری کو کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے مسلم خواتین کی زندگی کے دکھ اور مسائل کو بڑی حساسیت سے اپنی تحریروں میں پیش کیا۔