'Rubai kis zaban ka lafz hai?
Question 1
Q1. 'Rubai kis zaban ka lafz hai?
Answer: Arabi
Explanation: "رباعی" عربی زبان کا لفظ ہے جو "ربع" سے ماخوذ ہے، اس صنفِ شعر میں چار مصرعے ہوتے ہیں اور پہلے، دوسرے اور چوتھے مصرعوں میں قافیہ ہوتا ہے۔