Ibn-e-Insha ka asal naam kya tha?
Q1. Ibn-e-Insha ka asal naam kya tha?
Answer: Sher Muhammad Khan
Explanation: ابنِ انشا کا اصل نام شیر محمد خان تھا۔ وہ اردو مزاح نگاری اور سفرنامہ نگاری کے معروف ادیب تھے جن کی تصنیف "اردو کی آخری کتاب" بہت مشہور ہے۔