"Panj Shanbeh" haftay ka kaun sa din hai?
Q1. "Panj Shanbeh" haftay ka kaun sa din hai?
Answer: Jumeraat
Explanation: "پنج شنبہ" فارسی لفظ ہے جس کا مطلب ہے جمعرات کیونکہ فارسی میں "شنبہ" ہفتے کو کہتے ہیں اور "پنج" یعنی پانچ — ہفتے سے پانچواں دن جمعرات ہے۔