"Yusuf-e be karwan" ka mafhoom kya hai?
Question 1
Q1. "Yusuf-e be karwan" ka mafhoom kya hai?
Answer: Akeela
Explanation: "یوسفِ بے کارواں" کا مفہوم ہے اکیلا، بے یار و مددگار — حضرت یوسف علیہ السلام کو بھائیوں نے کنویں میں ڈال کر اکیلا چھوڑ دیا تھا۔