Rekhta ke maani kya hain?
Q1. Rekhta ke maani kya hain?
Answer: In mein se koi nahi
Explanation: "ریختہ" فارسی لفظ "ریختن" سے ہے جس کے معنی ہیں "ڈالنا یا بکھیرنا" — اردو شاعری کو ابتدا میں ریختہ کہا جاتا تھا کیونکہ اس میں کئی زبانوں کے الفاظ ملائے جاتے تھے۔