Meer Taqi Meer ne adab virsay mein kitne diwans chhore?
Q1. Meer Taqi Meer ne adab virsay mein kitne diwans chhore?
Answer: Chay
Explanation: میر تقی میر نے اردو شاعری کو چھ دیوان وراثت میں دیے۔ وہ اردو غزل کے سب سے بڑے شاعروں میں سے ہیں اور انہیں "خدائے سخن" کا لقب دیا جاتا ہے۔