Alipur ka Aili novel kis ne likha?
Q1. Alipur ka Aili novel kis ne likha?
Answer: Mumtaz Mufti
Explanation: ناول "علی پور کا ایلی" ممتاز مفتی نے لکھا جو ان کی نیم خودنوشت تصنیف سمجھی جاتی ہے۔ اس میں ایک کردار "ایلی" کی نفسیاتی اور جذباتی کشمکش کو بیان کیا گیا ہے۔