Nalish karna se kya murad hai?
Question 1
Q1. Nalish karna se kya murad hai?
Answer: Muqaddama daer karna
Explanation: "نالش کرنا" سے مراد مقدمہ دائر کرنا یا عدالت میں شکایت درج کرانا ہے۔ یہ قانونی اصطلاح فارسی سے اردو میں آئی ہے۔